the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد۔18نومبر (اعتماد نیوز)تلنگانہ میں کسانوں کی خود کشی کے واقعات میں مسلسل اضافہ کے بعد آج تلگو دیشم پارٹی کے ارکان اسمبلی نے خودکشی کرنے والے کسانوں کے افراد خاندان کے ساتھ اندرا پارک پر احتجاج کیا۔ اس موقع پر تلگو دیشم رکن اسمبلی ایرا



بلی دیاکر راؤ نے الزام لگایا کہ ٹی آر ایس حکومت کسانوں کو بری طرح نظر انداز کرنے کی وجہ سے ہی تلنگانہ میں خودکشی کے واقعات میں اضافہ ہورہا ہے۔ انہوں نے ریاستی حکومت سے خودکشی کرنے والے کسانوں کے افراد خاندان کو فی کس 10لاکھ روپئے معاوضہ دینے کا مطالبہ کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.